وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 303 of 508

وفا کے قرینے — Page 303

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحمه الله تعالی 303 خونبار تمكنت ساماں پائی اک حُسن کی نظر ہم نے کیا رخصت محبوب راہبر نے رہبری کے مقام پایا سامنے اک نئی اڑان آئی ہمسفر ہم نے پھر سنوارے ہیں بال و پر ہم نے ہی ایک ہمسفر مختصر سا تھا امتحاں اپنا کارواں ہے رواں دواں دواں اپنا آنے والے! والے! تجھے ہمارا بصد سلام تیری رہ میں بچھائیں گے آنکھیں ہے اوڑھ کر تو قبا خلافت کی شان دل رُبائی آ والی ولایت دل کا تخت دل پر ہوا سری آرا ہم اطاعت گزار گزار بندے ہیں حق اطاعت کا ہم کریں گے ادا