وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 290 of 508

وفا کے قرینے — Page 290

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 290 زیست کا ہر لمحہ اُسکا دین پہ قربان تھا مکرم سید ادریس احمد عا جز صاحب کرمانی بنده رحمان ،ذی القرنین عالی شان تھا تھا۔غلام شاه بھی سبط مهدی ، نور چشم مصلح موعود تھا حافظ قرآن تھا سیدہ ذیشان کے بہجت کا اک سامان تھا وہ مبارک کی شبہیہ تھا ذی چشم، عالی وقار نافله مهدی برحق ، وہ عالی شان تھا اس کے رُوئے پاک پر نور بشاشت جلوہ گر جس کے نظارے سے حاصل دل کو اطمینان تھا ہم نفس اس کا رہا سر آمد قدوستیاں ساتھ اس کے لمحہ لمحہ دمبدم ہر آن تھا اس کے تقویٰ پر ہیں کرتے ناز جملہ ٹوریاں تھا مجسم خیر و خوبی اور عظیم انسان تھا صدق دل سے وہ بجا لاتا تھا احکام خدا سید لولاک کا وہ تابع فرمان تھا ربّ کعبہ کی قسم تھا حق نما اُس کا وجود ہستی نادیدہ کی وہ محبت و برہان تھا