وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 266 of 508

وفا کے قرینے — Page 266

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 266 ها پیا رسب سے نفرت کسی سے نہیں ! کبھی محفل محترمہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ تھا وہ جانِ جہاں جس کو شخص نافلہ تھا مسیح کا اور فضل کا زندگی کی چمک ہر خورسند تھا وہ عالی گہر وہ فرزند تھا ذات اس کی نگاہوں سے اوجھل ہوئی کام اس کا زمانے میں موجود ہے جاکے مغرب میں پیغام حق کا دیا آج واں کُفر کی راہ مسدود ہے ނ دمکتا ہوا اس کے چہرے یہ کیسا عجب نور تھا اُس کی ہر بات امید کی روشنی یاسیت کے اندھیروں سے وہ دور تھا سلسلہ تھا حوادث کا جاری مگر پاس کا لفظ بھی کب آیا نہ تھا موجزن درد کا دل میں دریا کرب کا اُس کے چہرے پہ سایہ نہ تھا