وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 265 of 508

وفا کے قرینے — Page 265

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحم اللہ تعالی 265 ہجوم تاجداراں میں شہنشاہ شہنشاہاں گروہ خاکساراں میں عزیز جان ہے حالاں دولت جاودانی ہے شمع کا ایک تاباں نہیں قیمت کوئی اس کی نہ مول اس کے کوئی شایاں اگر ملتی ہے جاں دے کر تو ہے ارزاں ! بہت ارزاں ! مکرم شیخ سلیم الدین سیف صاحب تو ناخدا ہے ملتِ احمد کا پاسباں سینچیں گے اپنے خون سے ہم تیرا گلستاں تیرے ہی دم سے ملتِ احمد کا ہے وقار تو آفتاب حسن ہے اور ماہ پروقار