وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 255 of 508

وفا کے قرینے — Page 255

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 255 مزاج یورپ بدل رہا ہے وہ ایک چہرہ ! مکرم عبدالکریم قدسی صاحب وہ ایک چہرہ! چهره! رشتیغ و تیر و ہیٹ تر و سناں جو کفر کی آندھیوں میں دلوں کو یوں فتح کر رہا ہے مثال خوشبو بکھر رہا ہے وہ ایک چہرہ! حسین چہرہ! جو زخم کھا کر بھی مسکرانے کا ڈھنگ سب کو سکھا رہا ہے عجیب باتیں سنا رہا ہے جو اپنے دل کی شکن ملال تک بھی نہیں ہے لاتا