وفا کے قرینے — Page 230
حضرت خلیفہ اسیح الثالث رحم الله تعالی 230 از خلافت اتحاد اتفاق ہے خلافت انتشار و افتراق از خلافت جذب باہم اتصال رت افکار اس بے خلافت انشقاق ہے عیاں اعمال کا وحدت یہ تاثیر خلافت ہے لا جرم و انفصال سر نہاں اوج پر جاتی ہے خير أمم شاہراہ غلبه اسلام ہے دین حق کو عرب آں خدائے قادر و رب یگاں خود خلیفه ہے کہاں اس میں کوئی جائے بھی صاف ہے قرآن میں اِنِّي جَاعِل رحمت باری کا اس پر ہے نزول جو خلافت کو کرے دل سے قبول مومنان نیک دل تقوی شعار کرتے ہیں راہِ اطاعت اختیار استحکام ہے بناتا بے گماں