وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 217 of 508

وفا کے قرینے — Page 217

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 217 ہزار شکر ، من و تو کا فرق مٹ کے رہا کسی نے ہم کو پکارا تمہارے نام کے ساتھ ہم ان کی بزم میں دیکھیں گے کون بچ کے رہے خرید لیتے ہیں وہ اک ذرا سے دام کے ساتھ قسیم کوئی لب بام آئے یا کہ نہ آئے انگاه شوق تو لیٹی رہے گی نام کے ساتھ مکرم عبدالمنان ناہید صاحب ساری دنیا ہے نفرتوں کی اسیر تو محبت کی مملکت کا سفیر مسکراتے ہوئے لبوں پر نغمہ جاں حق زباں پر تھا ہاتھ میں قرآں