وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 214 of 508

وفا کے قرینے — Page 214

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم الله تعالی 214 محترم مولانا محمد یعقوب خان صاحب کی بیعت خلافت سے متاثر مکرم نسیم سیفی صاحب راه گم کرده قافلے کل کا ނ ملا جوئندہ آج یابنده کھینچ لیتی ہے راستی اُس کو جس کا ایمان سے ہو دل زنده بات تیری گی اصل اصول رہے نام 12 رہے گا تا بنده خلافت کے نور سے روشن و حال اور آئندہ یہ ہے اسلام ہی کا پہلا سبق مرکزیت قوم راہبر ہے زنده کی ضیائے رُخ سے نیم راہ کی گرد بھی ہے رخشنده ای سعادت بزور بازو نیست تانه بخشد خدائے بخشنده