وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 211 of 508

وفا کے قرینے — Page 211

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 211 تازہ ہم وعدہ تسلیم و رضا کرتے ہیں آپ کے ہاتھ پہ تجدید وفا کرتے ہیں لیکے ہم جائیں گے ہر سمت پیام احمد ہم غلامانِ غلامان غلام احمد مکرم ثاقب زیروی صاحب بغض اور نفرتوں کی دنیا میں بن کے آیا محبتوں کا سفیر وه شدائد میں عزم کا پیکر وہ مصائب میں صبر کی تصویر