وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 174 of 508

وفا کے قرینے — Page 174

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 174 سید نا حضرت مصلح موعود کے دربار عالی میں محترم میاں غلام محمد صاحب اختر تجھے بخشی گئی دیں کی خلافت حق العلاء ہے جہاں میں نہ ہو تو کس کس طرح که فرزند سیح تری صحبت تری سیرت کا مظہر عیاں ہر رنگ میں نور خدا ہے خطر کیا تجھ فضلوں کا وارث دوسرا ہے دنیائے دنی ترا حامی ترا ناصر خدا ہے دعائیں کارگر کارگر ہوتی ہوتی ہیں تیری کہ تو اک محرم راز خدا ہے تے دم سے حیات نو ملی ترا دعا ترے کوچے کی پیارے خاک ہوں میں تڑپ ہے ، آرزو ہے 6 لگا کے تجھ ہے نما ہے 小小 مدعا ہے عشق محبت کا قرینہ آگیا ہے