وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 173 of 508

وفا کے قرینے — Page 173

حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 173 پیا روآ مؤحہ درس وفا خام نہ ہو مکرم عبدالمنان ناہید صاحب آج اک درد مرے دل میں اٹھا ہے پیارو سینہ عشق میں اک حشر بپا ہے پیارو لاکھ شیرینی گفتار بھی تو بے کار اَنَا خَيْرٌ تو بڑی تلخ نوا تو بڑی تلخ نوا ہے پیارو گوئے محبوب کو جاتی ہے فقط ایک ہی راہ اور وہ رہ ، رہ تسلیم و رضا ہے عشق کو راس نہیں خود سری و خود غرضی عشق تو نمکش اس کے ہر تار سے وابستہ دل و جاں اپنے پیارو بیم و رجا ہے پیارو یہ خلافت تو محبت کی ردا ہے پیارو کتنی تاکید سے ، اصرار سے ، تکرار کے ساتھ ہمیں آئین جماعت کا ملا ہے پیارو یاد محمود پس گردشِ ایام نہ ہو پیارو آموخته درسِ وفا خام نہ ہو