وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 136 of 508

وفا کے قرینے — Page 136

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 136 اللہ مل گیا آخر ہمیں تجھ سا اک در تمیں تجھ یاد میں تیری دعا کے واسطے جھک گئی میری جبیں تجھ میری جانب اک نظر اک نظر بر خدا شاد ہو حزیں مکرم ڈاکٹر راجہ نذیر احمد ظفر صاحب پر سلام پر سلام تجھ سلام نور ہی نور ہم نے دیکھا ہے گویا کا ظہور دیکھا ہے اُس کی شہرت ہے چاند تاروں تک بھر گئی ہے زمیں کناروں تک کتنی قوموں نے برکتیں پائیں سب کے حصہ میں رحمتیں آئیں