وفا کے قرینے — Page 109
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 109 احمدیت اور خلافت مکرم چوہدری نعمت اللہ خان صاحب گوہر کام جب کر چکی سب ختم نبوت اپنا میری البیلی خلافت کا زمانہ آیا دور صدیقی و فاروقی نے پلٹا کھایا آیا حصہ میں ہمارے وہی جام صہبا جس کی شمخانہ یثرب میں پڑی تھی تمہید پانی پانی ہے جسے دیکھ کے جام جمشید میں ہوا خواہ خلافت ہوں خلافت میری ہے یہی پشت و پناه بعد رسالت میری سرتسلیم کیا خم ، ہوئی عزت میری بڑھ کئی چرخ چہارم سے بھی وقعت میری سینکڑوں تمغے ہیں سرباز خلافت کیلئے جاں بھی دے دیجئے اعزاز خلافت کیلئے جاه و اقبال یہی دولت و ثروت ہے یہی دین و ایمان یہی ، راہِ طریقت ہے یہی دہر میں ناشر انوار نبوت ہے یہی ساتی ماہ وش بادۀ وحدت ہے یہی