وفا کے قرینے — Page 474
حضرت خلیفة المسح الخامس ایدہ اللہ علی بنصر العزيز 474 ابن مریم بھی بلا شک تھے خلیفہ رابع پوری سب ہوتے حدیثوں کی صداقت دیکھی ایده اب ہمارے ہیں امام حضرت مرزا مسرور ان کے ہاتھوں میں جماعت کی امامت دیکھی بادشاہ آپ ہیں قاضی بھی ہمارے اب تو آپ کے حق میں یہ تحریر بشارت دیکھی اک لڑی میں ہے جماعت کو پرویا پھر سے آپ کے ہاتھ پہ پھر عالمی بیعت دیکھی ہم پہ احسان ہے مولا کا خلافت کا قیام اس سے بڑھ کر کوئی خورشید نہ نعمت دیکھی مکرم سراج الحق قریشی صاحب خلافت سے وابستہ ہے دیں کا غلبہ فتوحات کا کارواں ہے خلافت ہمیں جاں سے پیارا ہے مسرور آقا ہمارے لئے جانِ جاں ہے خلافت