وفا کے قرینے — Page 361
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 361 تو کہ اک تابندہ مظہر قدرتِ ثانی کا تھا مل گیا ہے اک نیا مظہر ترے جانے کے بعد شي محترمہ امتہ القدیر ارشاد صاحبه محمد ، مثیل مسیحا مٹانے مفاسد زمانے کے آیا ہوئی اُس کے آنے سے کافور ظلمت وہی آج بدر الدجی بن کے آیا خلافت کی بنیاد رکھی دوبارہ ہوا جس سے اسلام کا بول بالا خلافت سے قائم ہوئی دیں کی عظمت خلافت سے وابستہ غلبہ ہمارا