وفا کے قرینے — Page 333
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 333 تجھ میں اک ایسی کشش ہے کہ بقول غالب خود بخود پہنچے ہے گل گوشتہ دستار کے پاس! تیرا سایہ رہے سر پر تو کسی حشر کی دھوپ سرد پڑ جائے جو آئے بھی گنہ گار کے پاس! مکرمہ رضیه در دعاطف صاحبه ابر باراں کی طرح برسا وہ کوہ و کاہ پر اُس کی شفقت اور عنایت تھی گدا و شاہ پر پاسباں تھا دینِ حق کا، وہ محبت کا امیں عہد جو باندھا تھا اُس نے قول سے ہارا نہیں زندگی عشق خدا عشق محمدؐ میں کئی خدمت قرآن بھی اس کو بہت محبوب تھی