وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 113 of 508

وفا کے قرینے — Page 113

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 113 آسمان شرفِ دین کے تیر ہم ہیں! وارث ملک سلیمان و سکندر ہم ہیں! پیشوا اپنا غنیمت ہے، کہ محمود ہے آج وہی یعسوب وہی قوم کا موعود ہے آج آگیا ہاتھ ہمیں گوہر مقصود ہے آج راہ ہر فتنہ و شر کی ہوئی مسدود ہے آج دیجور کئی مہر سیادت چمکا ظلمتیں دور ہوئیں نور خلافت چمکا مکرم عبدالسلام اختر صاحب برسوں یہ نقش دل سے مٹایا نہ جائے گا محمود تیرا نام بھلایا نہ جائے گا تیرا مقام پا نه نہ سکے گی نگاہ شوق تیرا نظیر پھر کبھی لایا نہ جائے گا