اسوہء انسانِ کامل — Page iv
الله الرحمن الرحيم بسم بَلَغَ العد الدم بے کمالہ ماییم صَلُّوا عَلَيكَ آلِه اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جو کمالات عطا فرمائے تھے، اُن کے سبب آپ انتہائی بلندی پر فائز ہو گئے۔آپ کے ظاہری و باطنی حسن سے اندھیرے کافور ہوئے۔آپ کے اخلاق اور تمام عادات و خصائل نیک، پاکیزہ اور حسین تھے۔آپ پر اور آپ کی آل پر درود و سلام ہو !