اسوہء انسانِ کامل

by Other Authors

Page 664 of 705

اسوہء انسانِ کامل — Page 664

اسوہ انسان کامل 664 اے خدا مناجات و ندم، بنامِ مصطف رکش شدی ، د ر ہر مقامے ناصرے در دست من گیر ، ا ز ر و لطف و کرم در مهم باش یار یا ورے تکیه برزور تو دارم گرچه من ہمچو خاکم، بلکہ زاں ہم کمترے اے میرے خدا! مصطفی کے نام کا واسطہ! جس کا تو ہر جگہ مددگار ر ہا ہے۔اپنے لطف وکرم سے میرا ہاتھ پکڑلے اور میرے کاموں میں میرا دوست اور مددگار بن جا۔میں محض تیری قوت پر بھروسہ رکھتا ہوں اگر چہ میں خاک کی طرح ہوں بلکہ اس سے بھی کم تر۔