اسوہء انسانِ کامل

by Other Authors

Page 636 of 705

اسوہء انسانِ کامل — Page 636

اسوہ انسان کامل 636 نبیوں میں سب سے بزرگ اور کامیاب نبی that of tribal kinship, was replaced by a new bond, that of faith; a sort of Pax Islamica was instituted for Arabia۔The new community was to have no priesthood, no hierarchy, no central see۔۔۔۔? Within a brief span of mortal life Muhammad called forth out of unpromising material a nation never united before, in a country that was hitherto but a geographical expression; established a religion which in vast areas superseded Christianity and Judaism and still claims the adherence of a goodly portion of the human race; and laid the basis of an empire that was soon to embrace within its far-flung boundaries the fairest provinces of the then civilized world۔Himself an unschooled man, Muhammad was nevertheless responsible for a book still considered by one-eighth of mankind as the embodiment of all science, wisdom and theology۔"(12) ترجمہ: ”عرب جس نے اس وقت تک کبھی کسی ایک آدمی کے سامنے گردن نہ جھکائی تھی اب محمد سے مرعوب ہوتا نظر آتا تھا اور ان کے نئے سلسلے میں شامل ہوتا دکھائی دیتا تھا۔ان کی لامذہبیت ایک بہتر دین اور اعلیٰ اخلاقیات میں تبدیل ہو رہی ہے۔محمد نے اپنی شان و شوکت کی انتہا پر بھی اسی طرح کی غیر مصنوعی تضع سے پاک زندگی گزاری جس طرح کی آپ گمنامی کے زمانے میں مٹی کے گھروں میں گزارتے تھے۔جیسا کہ آج کل شام اور عرب میں پرانی طرز کے گھر موجود ہیں جن میں چند کمرے اور ایک صحن ہوتا ہے اور صرف اسی صحن سے ان کمروں میں جانا ممکن ہوتا تھا۔آپ کو بار ہا اپنے کپڑوں کو خود ٹانکہ لگاتے ہوئے دیکھا گیا اور آپ سے کسی بھی وقت ملاقات کی جاسکتی تھی۔۔۔چنانچہ صرف ایک ہی جھٹکے میں عرب کے سب سے مضبوط بندھن یعنی قبائلی عصبیت کو ایک نئے رشتے سے بدل دیا گیا۔ایک مذہب کا رشتہ، ایک اسلامی پروا نہ عرب میں رائج کیا گیا۔اس نئے گر وہ میں نہ ملائیت تھی ، مذہبی درجہ بندی اور نہ ہی پاپائیت؟ محمد نے اس مختصر فانی زندگی میں ایک ایسے ملک سے جو اس وقت تک جغرافیہ میں خاطر خواہ مقام ہی نہ رکھتا تھا ایسی قوم میں جو اس سے پہلے کبھی بھی ایک نہ ہوئی تھی اور جن میں بظاہر بہتری پیدا ہونے کا کوئی امکان نہ تھا انقلاب پیدا کر دیا۔ایک ایسے مذہب کو فروغ دیا جو بہت سارے علاقوں میں عیسائیت اور یہودیت سے آگے نکل گیا۔اور اب بھی دنیا کی آبادی کا اکثر حصہ اس سے وابستہ ہے۔اور انہوں نے ایک ایسی سلطنت کی بنیا د رکھی کہ جس نے جلد ہی اپنی وسیع وعریض حدود میں اس وقت کی مہذب دنیا کے بہترین حصوں کو اپنے اندر ضم کر لیتا تھا۔آپ اپنی ذات میں ایک امی آدمی تھے مگر اس کے باوجود