اسوہء انسانِ کامل — Page 552
اسوہ انسان کامل 552 رسول اللہ کی بے نظیر شجاعت رب کعبہ کی قسم ! اب دشمن پسپا ہو گئے۔اور واقعی پھر دشمن کو پسپا ہوتے اور رسول اللہ کو ان کے تعاقب میں خچر دوڑاتے دیکھا گیا۔( ابن الجوزی) 13 یہ تھے ہمارے بہادروں کے بہادر اور شجاعوں کے شجاع موحد رسول مجن کو زندگی بھر خدا کے سوا کبھی کسی سے خوف نہیں ہوا۔جنہوں نے خدا کے آگے اپنی گردن جھکا کر باقی سب طاقتوں سے اسے آزاد کرالیا تھا۔1 حواله جات مجمع الزوائد جلد 8 ص 482 بيروت 2 مسلم (33) كتاب الجهاد باب 28 مستدرك حاكم جلد2ص155 بيروت 4 كنز العمال جلد 7 ص 172 5 عيون الاثرابن سیدالناس جلد2ص422 6 بخاری (68) كتاب التفسير سورة العلق باب 448 7 السيرة النبويه لابن هشام جز 1 ص 390 مطبوعه مصر بخاری(2) کتاب الايمان باب 25 9 بخاری(60) كتاب الجهادباب 81 10 بخاری (67) كتاب المغازی باب 23 11 بخاری (67) كتاب المغازى باب 29 12 بخاری(67) کتاب المغازی باب 33 13 الوفاء باحوال المصطفى ص 324 و بخاری (67) كتاب المغازی باب 51