اسوہء انسانِ کامل — Page 530
اسوہ انسان کامل 530 رسول کریم کا عدیم المثال عفو و کرم کہ یہ رسول ایک ایسی تلوار ہے جس کی چمک سے روشنی حاصل کی جاتی ہے۔یہ زبر دست سونی ہوئی ہندی تلوار ہے جو اللہ کی تلواروں میں سے ہے۔رسول اللہ یہ قصیدہ سن کر بہت خوش ہوئے اور اپنی چادر دست مبارک سے بطور انعام اس کے اوپر ڈال دی۔یوں یہ دشمن رسول بھی آپ کے دربار سے معافی کے ساتھ انعام بھی لے کر لوٹا۔(الحلبیہ ( 33 الغرض رسول اللہ کا دامن عفواتنا وسیع ہے کہ اللہ تعالیٰ کی صفتِ عفو کی شانِ جمال اس میں جھلکتی نظر آتی ہے اور آپ اس صفت کے بھی کامل مظہر ثابت ہوتے ہیں۔1 ابو داؤد (39) كتاب الحدود باب 4 2 مسنداحمدجلد3ص61 3 بخاری (81) كتاب الادب باب 76 حواله جات 4 صحیح (81) بخاری کتاب الادب باب 76 بخاری (39) كتاب البيوع باب 50 6 يسعياه: 4-42/2 7 بخاری(39) كتاب البيوع باب 18 مسلم (44) كتاب الفضائل باب 20 شمائل ترمذی باب ماجاء في كلام رسول الله 10 ابوداؤد (42) کتاب الادب باب 134 11 بخاری (82) کتاب الاستيذان باب 20 12 مجمع الزوائدلهيثمي جلد 1 ص301 13 بخاری (29) كتاب الجنائز باب 83