اسوۂ رسولﷺ اور خاکوں کی حقیقت

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 22 of 119

اسوۂ رسولﷺ اور خاکوں کی حقیقت — Page 22

اللہ کرے کہ ہم زمانے کے فتنوں سے بچنے کے لئے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت دلوں میں قائم رکھنے کے لئے ، آپ کی لائی ہوئی تعلیم کو دنیا میں پھیلانے کے لئے آپ درود بھیجتے ہوئے ، اللہ کی طرف جھکتے ہوئے ، اس سے مدد مانگتے ہوئے اس کے فضل اور فیض کے وارث بنتے چلے جائیں۔اللہ ہماری مدد کرے۔22