عالمی بحران اور امن کی راہ — Page 86
Claude Moraes (MEP-UK) --- Vice-Chair of the Delegation for Relations with the Arab Peninsula, Member of the Committee on Civil Liberties, Justice and Home Affairs, Deputy Leader of the European Parliamentary Labour Party and Vice-Chair of the European Parliament Friends of Ahmadiyya Muslims Group۔Barbara Lochbihler (MEP-Germany) --- Chair of the European Parliament Sub-Committee on Human Rights۔Jean Lambert (MEP-UK) - Member of the European Parliament South Asia Delegation Phil Bennion (MEP-UK) - Member of the European Parliament South Asia Delegation and Chairman of the Lib - Dem European Group۔مؤرخہ 4 دسمبر کو اس تقریب اور حضور انور کے مرکزی خطاب سے قبل یورپین پارلیمنٹ کے پریس روم میں بین الاقوامی پریس کانفرنس ہوئی۔حضور انور نے چالیس منٹ کی پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے مختلف نمائندگان کے سوالات کے جوابات دیئے جن میں برطانیہ، پین، فرانس، پیجیئم ، پاکستان اور دیگر ممالک کے صحافی اور میڈیا کے اداروں کے نمائندگان شامل تھے۔دُنیا میں اسلام کے کردار کے متعلق BBC کے نمائندہ کے سوال کے جواب میں حضور انور نے فرمایا کہ اسلام کا امن کا پیغام عالمی ہے اسی لیے ہمارا مائو ” محبت سب کے لیے نفرت کسی سے نہیں ہے۔Spanish میڈیا کے نمائندہ کے سوال کے جواب میں حضور انور نے فرمایا تمام بڑے مذاہب نے اپنی اصل حالت میں امن کا پیغام دیا۔اس لیے بچے مسلمان تمام انبیاء پر ایمان لائے۔ہر نبی نے خدا کی توحید کا پیغام پھیلایا۔مالٹا کے میڈیا کے نمائندہ کے سوال کے جواب میں حضور انور نے فرمایا کہ احمدی مسلمانوں کا کام بنی نوع انسان کو خدا کے قریب لانا اور لوگوں کو ایک دوسرے کے حقوق کی ادائیگی کی طرف متوجہ کرنا ہے۔88 86