عالمی بحران اور امن کی راہ — Page 7
پیش لفظ امام جماعت احمد یہ حضرت مرز امسر در حد صاحب خلیفہ مسیح کا تاریخی خطاب جو آپ نے 22 اکتو بر کو برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنز میں فرمایا۔$2008 یہ استقبالیہ جماعت کے ہیڈ کوارٹرز واقع مسجد فضل، پٹنی کی M۔P جسٹن گرینگ کی طرف سے خلافت احمد یہ صد سالہ جو بلی کے موقع پر دیا گیا جس میں گلین میرن M۔P، رائٹ آنریبل ہیزل بلیئر M۔P، ایلین کین M۔P ، ڈومینک گریو M۔P ، سائمن ہیوز M۔P، لارڈ ائیرک ایو بری اور دیگر پریس کے معزز ممبران ، سیاستدان اور مختلف شعبہ جات کے ماہرین شامل تھے۔