اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 73 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 73

ضرب الامثال اُردو قواعد مفہوم آگ لگنے پر کنواں کھودنا کوئی کام وقت سے پہلے نہ کرنا بلکہ مصیبت آنے پر شروع کرنا ایک ہاتھ سے تالی نہیں بجتی جھگڑا ایک طرف سے نہیں بلکہ دونوں طرف سے ہوتا ہے اپنے منہ میاں مٹھو بننا اپنی تعریف خود کرنا ایک اور ایک گیارہ اتفاق میں ہی برکت ہوتی ہے۔اوکھلی میں دیا سر تو موسل سے جب کوئی خطرے والا کام شروع کیا ہے تو تکلیفوں کیا ڈر سے کیا ڈرنا ہے اپنے پاؤں میں آپ کلہاڑی اپنے ہاتھ سے اپنا نقصان کرنا مارنا اپنا سا منہ لے کر رہ جانا مایوس ہو جانا اپنے گریبان میں منہ ڈالنا اپنا عیب دیکھ کر شرمانا آڑے وقت میں کام آنا مصیبت کے وقت کام آنا اونٹ رے اونٹ تیری کون سی برے اور بد آدمی کی کوئی بات اعتبار کے قابل نہیں کل سیدھی ہوتی