اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 42
مصدر ماضی حال اُردو قواعد مستقبل امر سمجھانا سمجھایا سمجھاتا ہے سمجھائے گا سمجھا نہیں نہ سمجھا۔مت سمجھا سننا سنا سنتا ہے سنے گا سن نہ سن۔مت سن سنانا سنایا سناتا ہے سنائے گا سنا نہ سنا۔مت سنا کرنا نہ کر مت کر نہ کروا۔مت کروا کیا کرتا ہے کرے گا کر کروانا کروایا کرواتا ہے کروائے گا کروا شھلنا گھلوانا گھلا هلوايا گھلتا ملتا ہے ھلواتا ہے گھلے گا گھل نہ گھل۔مت گھل گھلوائے گا گھلوا گھلوا۔مت گھلوا گزرنا گزرا گزرتا ہے گزرے گا گزر نہ گزرے مت گزار گنا گنتا ہے گنے گا گن نہ گن۔مت گن گنوانا گنوایا گنواتا ہے گنوائے گا گنوا نہ گنوا مت گنوا لڑنا لڑا لڑتا ہے لڑے گا لڑ نہ اڑ مت لڑ لڑانا لڑایا لڑاتا ہے لڑائے گا لڑا نہ لڑا۔مت لڑا لکھنا لکھا لکھتا ہے لکھے گا لکھ نہ لکھ۔مت لکھ