اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 36 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 36

مصدر اُردو قواعد ماضی حال مستقبل مستقبل امر نہی۔y بیچا بچتا ہے بچے گا بیچ نہ بچ۔مت بیچ بجانا بچایا بچاتا ہے بچائے گا بچا نہ بچا۔مت بچا بچھانا بچھایا بچھاتا ہے بچھائے گا بچھا نہ بچھا۔مت بچھا بچھنا بچھا بچھتا ہے بچھے گا بچھ نہ بچھ۔مت بچھ بدلنا بدلا بدلتا ہے بدلے گا بدل نہ بدل۔مت بدل بدلوانا بدلوایا بدلواتا ہے بدلوائے گا بدلوا نہ بدلوا۔مت بدلوا برسنا برسا برستا ہے برسے گا برس نہ برس - مت برس برسانا برسایا برساتا ہے برسائے گا برسا نہ برسا۔مت برسا بڑھنا بڑھا بڑھتا ہے بڑھے گا بڑھ نہ بڑھ۔مت بڑھ بڑھانا بڑھایا بڑھاتا ہے بڑھائے گا بڑھا نہ بڑھا۔مت بڑھا بسنا بسا بستا ہے یسے گا بس نہ بس۔مت بس بسانا بسایا بساتا ہے بسائے گا یسا نہ بسا۔مت بسا بکھرنا بکھرا بکھرتا ہے بکھر یگا بکھر نہ بکھر۔مت بکھر