اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 33
اُردو قواعد گردان فعل مجهول نوٹ : واضح ہو کہ مذکر اور مؤنث میں فرق سمجھانے کے لئے یہ طریق اختیار کیا گیا ہے۔علامت صیغه صیغہ حال (مجهول) | مستقبل (مجهول) واحد مذکر غائب وہ (ایک مرد) ظلم کیا گیا وہ ظلم کیا جارہا ہے وہ ظلم کیا جائے گا تثنیہ۔مذکر غائب وہ ( دومرد ) ظلم کئے گئے وہ دو ظلم کئے جارہے ہیں وہ دو ظلم کئے جائیں گے۔جمع مذکر غائب وہ (سب مرد) ظلم کئے گئے وہ سب ظلم کئے جارہے ہیں وہ سب ظلم کئے جائیں گے ۴ واحد مؤنث غائب وہ ایک عورت ظلم کی گئی وہ ظلم کی جارہی ہے وہ ظلم کی جائے گی - وہ ۸ تثنیہ۔مؤنث غائب وہ ( دو عورتیں ظلم کی گئیں وہ دو ظلم کی جارہی ہیں وہ دو ظلم کی جائیں گی۔جمع مؤنث غائب وہ (سب عورتیں ظلم کی گئیں وہ سب ظلم کی جارہی ہیں وہ سب ظلم کی جائیں گی واحد مذکر۔مخاطب تو ( ایک مرد) ظلم کیا گیا تو ظلم کیا جارہا ہے تو ظلم کیا جائے گا تثنیہ۔مذکر مخاطب تم ( دومرد) ظلم کئے گئے تم دو ظلم کئے جارہے ہو تم سب ظلم کئے جاؤ گے جمع۔مذکر مخاطب تم سب مرد) ظلم کئے گئے تم سب ظلم کئے جا رہے ہو تم سب ظلم کئے جاؤ گے۔۱۰ واحد مؤنث مخاطب تو ایک عورت ظلم کی گئی تو ظلم کی جارہی ہے تو ظلم کی جائے گی تثنیہ مؤنث مخاطب تم ( دو عورتیں ظلم کی گئیں تم دو ظلم کی جارہی ہو تم دو ظلم کی جاؤ گی ۱۲ جمع مؤنث مخاطب تم (سب عورتیں ظلم کی گئیں تم سب ظلم کی جارہی ہو تم سب ظلم کی جاؤ گی واحد۔مذکر۔متکلم میں ظلم کیا گیا میں ظلم کیا جارہا ہوں میں ظلم کیا جاؤں گا ۱۴ واحد مؤنث متکلم میں ظلم کی گئی میں ظلم کی جارہی ہوں میں ظلم کی جاؤں گی جمع مذکر متکلم ہم ظلم کئے گئے ہم ظلم کئے جارہے ہیں ہم ظلم کئے جائیں گے ۱۶ جمع مؤنث متکلم ہم ظلم کی گئیں ہم ظلم کی جارہی ہیں ہم ظلم کی جائیں گی ۱۳ ۱۵ :(((FT)); (۳۳