اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 83 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 83

محاورات قیامت اٹھانا اُردو قواعد بہت زیادہ شور و غل کرنا گھاٹ گھاٹ کا پانی پینا جہاں دیدہ ہونا گھی کے چراغ جلانا زیادہ خوشی منانا لوہا ماننا کسی کی قوت تسلیم کرنا لوہے کے چنے چبانا مشکل کام کرنا لہو پانی ایک کرنا سخت محنت کرنا لہو خشک ہو جانا صدمہ سے افسردہ ہو جانا مٹھی گرم کرنا رشوت لینا یا دینا ساتھ بٹانا مدد کرنا ہاتھ پاؤں پھول جانا ھبرا جانا ہاتھوں کے طوطے اڑنا بدحواس ہونا ہتھا مرنے کو تیار ہونا ھیلی پر سر لئے پھرنا ہتھیلی پر سرسوں جمانا جلد بازی کرنا ہو کا عالم نہایت سناٹا ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا جلدی میں ہونا ہاتھ آنا ملنا۔حاصل کرنا