اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 74
ضرب الامثال اُردو قواعد ایک مچھلی سارے تالاب کو گندا ایک برا آدمی سارے ماحول کو خراب کر دیتا ہے کرتی ہے ایک میان میں دو تلواریں نہیں دو ہم پیشہ متفق نہیں ہو سکتے ره سکتیں آپ بھلے تو جگ بھلا انسان خود نیک ہو تو تمام لوگوں کی اچھائی ہی نظر آتی ہے آفتاب کو چراغ دکھانا کسی عقلمند کومشورہ دینا بھینس کے آگے بین بجانا بیوقوف کے آگے عقل کی باتیں کرنا پانچوں انگلیاں برابر نہیں تمام لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے پھونک پھونک کر قدم رکھنا بڑی احتیاط سے کام کرنا پیاسا کنویں کے پاس جاتا ضرورتمند ضرورت پوری کرنے والے کے پاس جاتا ہے نہ کہ کنواں پیاسے کے ہے نہ کہ ضرورت پوری کرنے والا ضرورت مند کے پاس جاگے گا سو پاوے گا۔سوئے گا راتوں کو جاگ کر محنت کرنے والا کامیاب ہوتا ہے اور سونے والا نا کام سوکھوئے گا