اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 65
اُردو قواعد ابجد کے اعداد سوال: عدد والے حروف ہجاء کون کون سے ہیں؟ جواب: اردو کے حروف ہجاء میں سے اٹھائیس (۲۸) عدد والے حروف ہیں۔اردو اور عربی کی بعض پرانی کتابوں میں ابتدائی صفحہ نمبر کی جگہ کوئی حرف لکھا ہوتا ہے۔وہ حرف اصل میں کسی نہ کسی عدد ( نمبر ) کا قائم مقام ہوتا ہے۔کس حرف کا کتناعدد ہے اسکی تفصیل درج ذیل ہے :- حروف عدد 1 حروف کے مجموعہ کا نام ابجد "" " " هوز "" 3 " L Δ (((70)) ج ز