اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 56
اُردو قواعد مذکر و مؤنث سوال: مذکر و مؤنث کی کیا تعریف ہے؟ جواب : ( نر ) کو مذکر اور (مادہ) کو مؤنث کہا جاتا ہے۔مگر کچھ چیزیں ایسی ہیں جو کہ بظاہر مذکر و مؤنث نہیں ہوتیں، مگر پھر بھی اہلِ زبان ان میں سے بعض کو مذکر اور بعض کو مؤنث قرار دیتے ہیں۔مثلاً ” آسمان مذکر اور زمین مؤنث استعمال ہوتی ہے انسانوں کی تذکیر و تانیث مذکر مونث مذکر مونث مرد عورت بھائی بھابھی، بھاوج لڑکا لڑکی بہنوئی بہن باپ ماں نواسه نواسی دادا دادی میاں بیوی نانا نانی دولها دلھن خالو خاله آتا اماں چچا چی راجہ رانی (۵۶)