اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 40
اُردو قواعد مصدر ماضی حال مستقبل امر ٹھہرنا ٹھہرا ٹھہرتا ہے ٹھہریگا ٹھہر شمی نہ ٹھہر۔مت ٹھہر ٹھہرانا ٹھہرایا ٹھہراتا ہے ٹھہرائے گا ٹھہرا نہ ٹھہرا۔مت ٹھہرا جلنا جلا جاتا ہے جلے گا جل نہ جل۔مت جل جلانا جلایا جلاتا ہے جلائے گا جلا نہ جلا مت جلا جلوانا جلوا یا جلواتا ہے جلوائے گا جلوا نہ جلوا۔مت جلوا چرنا چرا چرتا ہے چریگا چر نہ چھر۔مت چھر چرانا چرایا چراتا ہے چرائے گا چرائے گا چرا نہ چرا، مت چرا چڑھنا چڑھا چڑھتا ہے چڑھے گا چڑھ نہ چڑھ۔مت چڑھ چڑھانا چڑھایا چڑھاتا ہے چڑھائے گا چڑھا نہ چڑھا۔مت چڑھا چڑھوانا چڑھوایا چڑھواتا ہے چڑھوائے گا چڑھوا نہ چڑھوا۔مت چڑھوا چکھنا چکھا چکھتا ہے چکھے گا چکھ نہ چکھ۔مت چکھ چکھانا چکھایا چکھاتا ہے چکھائے گا چکھا نہ چکھا ، مت چکھا چلنا چلا چلتا ہے چلے گا چل نہ چل۔مت چل ((+)) (۴۰