اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 26 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 26

اُردو قواعد سوال :: فعل کی دوسری قسم ” حال“ ہے اس کی کیا تعریف ہے؟ جواب :: حال وہ فعل ہے جس میں جاری زمانے میں واقع ہونے والے کام کا ذکر ہو، مثلاً وہ لکھ رہا ہے ، یعنی جاری زمانے میں وہ لکھنے کا کام کر رہا ہے۔گردان کے جملوں پر غور کریں : زمانه حال نمبر شمار علامت صیغه صیغه واحد مذکر غائب وہ ایک مرد لکھ رہا ہے تثنیہ۔مذکر غائب وہ دومر دیکھ رہے ہیں جمع مذکر غائب وہ سب مر دلکھ رہے ہیں واحد۔مونث۔غائب وہ ایک عورت لکھ رہی ہے تثنیہ۔مؤنث غائب وہ دو عورتیں لکھ رہی ہیں جمع مؤنث غائب وہ سب عورتیں لکھ رہی ہیں واحد۔مذکر۔مخاطب تو ایک مردلکھ رہا ہے تثنیہ۔مذکر۔مخاطب تم دومر دلکھ رہے ہو جمع۔مذکر۔مخاطب تم سب مر دلکھ رہے ہو واحد، مؤنث مخاطب تو ایک عورت لکھ رہی ہے تثنیہ۔مؤنث مخاطب تم دو عورتیں لکھ رہی ہو جمع مؤنث مخاطب تم سب عورتیں لکھ رہی ہو واحد مذکر متکلم میں (ایک مرد ) لکھ رہا ہوں واحد۔مؤنث متکلم میں (ایک عورت ) لکھ رہی ہوں (۲۶) 1 ۶ 2 ۹ 11 ۱۲ ۱۳ ۱۴