اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 89 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 89

اُردو قواعد کرنے کے لئے بھی لگائی جاتی ہے۔مثلاً :- (1) جماعت احمدیہ کی ذیلی تنظیمات میں مجلس خدام الاحمدیہ“ ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے۔(۳) محمود نے اپنا چندہ حصہ آمد ادا کر دیا ہے۔بھارت کا دارالحکومت دہلی ترقی یافتہ شہر ہے۔(۹) علامت تخلص ( ) یہ نشان تخلص یا اسم معرفہ پر لگایا جاتا ہے۔مثلاً: اسداللہ خان غالب ، اسد اللہ خان نام ہے، غالب تخلص ہے اور اس پر علامت تخلص لگائی گئی ہے۔(۱۰) علامت الخ :: جب مصنف نے کسی عبارت کو مکمل نہ لکھنا ہو بلکہ صرف اشارہ کرنا ہو تو وہ عبارت کا پہلا فقرہ لکھ کر آگے اللہ لکھ دیتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہوتا ہے الی الآخر یعنی آخر تک۔اس سے سننے والا سمجھ جاتا ہے ، اور پڑھنے والا حوالہ نکال کر دیکھ لیتا ہے۔مثلاً سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا : دو ” سواے وے تمام لوگو! جو اپنے تئیں میری جماعت شمار کرتے ہو۔۔الخ۔(کشتی نوح، روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحه ۱۵) (۸۹)