اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 59
اُردو قواعد جسم کے اعضاء جو مؤنث استعمال ہوتے ہیں زبان آنکھ پلک پیشانی بھوں پیتلی کہنی داڑھی مونچھ انگلی ٹانگ چمڑی کھال کمر ہڈی کلائی ایڑی پنڈلی ناف انتری رگ نبض نس عزیز طلبا !! اردو میں مندرجہ ذیل اسماء مذکر استعمال ہوتے ہیں انکے علاوہ بھی بہت سے اسماء مذکر استعمال ہوتے ہیں جن کا علم آپ کو اردو کتب کے مطالعہ اور اردو تقاریر سننے سے ہوتا چلا جائے گا۔مذكر اسماء آسمان بادل درخت کمره راسته بستر لحاف تکیه ستاره چاند سورج چاول سالن شور به آلو ٹماٹر گوشت مٹر چنے لہسن کھیر کدو کپڑا پھول کاغذ رومال لوہا سونا (09)