اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 43 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 43

اُردو قواعد مصدر ماضی حال مستقبل امر نہیں لکھانا لکھایا۔لکھاتا ہے لکھائے گا لکھا نہ لکھا۔مت لکھا لکھوانا لکھوایا۔لکھواتا ہے لکھوائے گا لکھوا ن لکھوا۔مت لکھوا ملنا ملا ملتا ہے ملے گا مل نہ مل۔مت مل ملانا いい ملاتا ہے ملائے گا ملا نہ ملا۔مت ملا نکلنا نکلا نکلتا ہے نکلے گا نکل نہ نکل۔مت نکل نکالنا نکالا نکالتا ہے نکالے گا نکال نہ نکال۔مت نکال نکلوانا نکلوایا نکلواتا ہے نکلوائے گا نکلوا نہ نکلوا مت نکلوا ہنا ہٹا ہتا ہے ہے گا ہٹ نہ ہٹ۔مت ہٹ ہٹانا ہٹایا ہٹاتا ہے ہٹائے گا ہٹا نہ ہٹا۔مت ہٹا ہلنا ہلا ہلتا ہے ہلے گا ہل نہ ہل ، مت ہل ہلانا ہلایا ہلاتا ہے ہلائے گا بلا نہ ہلا۔مت ہلا ہنستا ہنسا ہنستا ہے ہنسے گا ہنس نہ ہنس۔مت ہنس ہنسانا ہنسایا ہنساتا ہے ہنسائے گا ہنسا نہ ہنسا۔مت ہنسا