اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 41 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 41

اُردو قواعد مصدر ماضی حال مستقبل امر نہی چلانا چلایا چلاتا ہے چلائے گا چلا نہ چلا۔مت چلا چمکنا چمکا چمکتا ہے چکے گا چمک نہ چمک۔مت چمک چمکانا چپکایا چمکاتا ہے چمکائے گا چھکا نہ چمکا۔مت چمکا چھوڑنا چھوڑا چھوڑتا ہے چھوڑے گا چھوڑ نہ چھوڑ۔مت چھوڑ دیانا دبایا دباتا ہے دبائے گا دیا نہ دیا۔مت دبا دبنا دیا دیتا ہے دبے گا وب نہ دب۔مت دب دابنا دایا داہتا ہے دا بے گا داب نہ داب۔مت داب دوڑنا دوڑا دوڑتا ہے دوڑے گا دوڑ نہ دوڑ مت دوڑ دوڑانا دوڑایا دوڑاتا ہے دوڑائے گا دوڑا نہ دوڑا۔مت دوڑا رکھنا رکھا رکھتا ہے رکھے گا б نہ رکھ۔مت رکھ رکھوانا رکھوایا رکھواتا ہے رکھوائے گا رکھوا نہ رکھوا۔مت رکھوا رونا رویا روتا ہے روئے گا رو نہ رو۔مت رو رُلانا رلایا رُلاتا ہے رُلائے گا رلا نہ رُلا مت رُلا ((M)