اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 93
اُردو کی کتاب چهارم لئے بطور پرنسپل احمد یہ سیکنڈری اسکول سلا گا رہے۔چار سال کے لئے بطور پرنیل احمد یہ سیکنڈری اسکول ایسا چہ میں کام کیا اس کے بعد دو سال کے لئے احمد یہ زرعی فارم نمالے شمالی غانا کے مینجر رہے اور حضرت صاحبزادہ صاحب نے ٹمالے کے مقام پر قریباً تین سال قیام کیا۔ٹمالے سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر DEPALE نامی گاؤں میں ۱۲۵۰/ایکڑ اراضی جماعت کو زراعت کے لئے دی گئیں۔حضرت صاحبزادہ صاحب نے اس فارم میں چاول اور مکی کاشت کی یہاں آپ نے چارا یکڑ پر گندم کاشت کرنے کا کامیاب تجربہ بھی کیا۔ملک میں تصور تھا کہ غانا میں گندم کاشت نہیں کی جاسکتی بفضل خدا یہ تجربہ کامیاب رہا اس سے قبل کبھی غانا میں گندم کی کاشت کا تجربہ نہیں کیا گیا تھا۔نانا میں منعقدہ انٹرنیشنل ٹریڈ کا نفرنس میں اسی گندم کی نمائش کی گئی اور وزارت زراعت کو فارمولہ پیش کیا گیا۔۱۹۸۵ء میں غانا سے ربوہ کے لئے واپسی ہوئی۔۱۹۸۵ء میں مجلس خدام الاحم یہ مرکز یہ میں مہتم تجنید رہے۔یکم مارچ ۱۹۸۵ء میں آپ کا بطور نائب وکیل المال ثانی شعبہ وصایا تقرر ہوا جہاں آپ ۱۹ جون ۱۹۹۴ ء تک خدمات بجالاتے رہے۔یکم نومبر ۱۹۸۵ء تا اکتوبر ۱۹۸۹ء مہتم خدام الاحمدیہ مجالس بیرون کے طور پر خدمات سرانجام دیں۔۱۹۸۸ء تا ۱۹۹۵ء ممبر قضاء بورڈ کے طور پر خدمت کی ۹۳