اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 138
اُردو کی کتاب چهارم اول کے حوالہ کیا اور ساتھ ہی معقول نقدی بھی پیش کی۔(بحوالہ تاریخ احمدیت جلد دوم صفحہ ۳۴۲) درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔پیمانه عالی شان - اثنائے گفتگو۔حسب ارشاد مزاج شناس-تصرفات- واہمہ- بلا توقف- بمنت-نسخہ جوابات لکھیں - (۱) حضرت مولانا نورالدین کا فراغت کے بعد کیا ارادہ تھا؟ (۲) وہ ارادہ کس شکل میں پورا ہوا ؟ (۳) مولانا صاحب نے اجازت لینا کیوں مناسب نہ سمجھا ؟ (۴) ہندو رئیس نے مولانا صاحب کو کیا کہا ؟ تمرین (1) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استادا سے بطور املاء لکھوائے۔(۳) ہر دو واقعات کا خلاصہ لکھیں۔۱۳۸