اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 172
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں سیاہ خانہ دل- وفا-صبا- بال و پر قفس-جام- رقیب-کرب و بلا جوابات لکھیں - (۱) یہ منظوم کلام کن کا ہے؟ (۲) اس نظم میں کس خواہش و تڑپ کا اظہار کیا گیا ہے؟ (۳) چمن سے نکالنے سے کیا مراد ہے؟ (۴) اس نظم میں کون سا جام پینے کی خواہش کی گئی ہے؟ (۵) اس منظوم کلام میں کرب و بلا کی تمنا کیوں کی گئی ہے؟ تمرين (۱) اس نظم کو زبانی یاد کریں۔(۲) اسے خوشخط لکھیں۔(۳) اس کی نثر لکھیں۔۱۷۲