اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 176
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔حلاوت-دید-سرز د- رفاقت- زہد-نقاہت-فراست- بطحا - افلاک جوابات لکھیں (1) یہ نظم کن کو مخاطب کرتے ہوئے لکھی ہے؟ (۲) بطحا کی وادیوں سے کون سا آفتاب نکلا تھا؟ (۳) دجال کے بچھائے ہوئے جال سے کیا مراد ہے؟ تمرین (1) اس نظم کو زبانی یاد کریں۔(۲) اسے خوشخط لکھیں۔(۳) اس کی نثر لکھیں۔124