اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 169
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔کرم بیمار عشق دم میں دم۔قضا۔بے کس نواز ذات منجمله - بحر گنه - لن ترانیاں۔زنہار- زیست- آب بقا جوابات لکھیں - (1) نظم کن کی ہے؟ (۲) اس نظم میں کیا التجا کی گئی ہے؟ (۳) کس رہنما کے دیئے جانے کا اس میں ذکر ہے؟ (۴) حضرت موسیٰ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی کیا لن ترانیاں رہیں؟ (۵) شاد کس کا تخلص ہے۔تمرین (۱) اس نظم کو زبانی یاد کریں۔(۲) اسے خوشخط لکھیں۔(۳) اس کی نثر لکھیں۔۱۶۹