اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 150
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔ثقافت- دامن میں پناہ دینا۔معدنیات-کوہ ہمالیہ - زرخیز سامراج-حقوق غصب کرنا۔موت کے گھاٹ اُتارنا - بارآور ہونا جوابات لکھیں - (۱) ہندوستان دوسرے ممالک کی نسبت کیوں ممتاز ہے؟ (۲) ہندوستان کو سونے کی چڑیا کیوں کہا جاتا ہے؟ (۳) کوہ ہمالیہ کے فوائد لکھیں؟ (۴) ہندوستان کے لوگ آزادی کے لئے کیوں اُٹھ کھڑے ہوئے؟ (۵) انگریزوں سے ظلم کی کوئی ایک مثال لکھیں۔تمرین (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کے پہلے حصے کی املا لکھوائے۔(۳) ہمارا وطن کے زیر عنوان ایک مضمون لکھیں۔۱۵۰