اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 125 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 125

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔زرعی اراضی - پن چکیاں دستار بندی- تأثرات - حد فاصل خلعتیں جذب - الوداع - ہتھکڑی - قید با مشقت - سنگسار - فہمائش - کفاره - مدعو جوابات لکھیں - (۱) شہید مرحوم کتنی اور کون سی زبانوں پر عبور رکھتے تھے؟ (۲) آپ کو احمدیت کا پیغام کب اور کیسے پہنچا ؟ (۳) مسجد مبارک میں آپ کہاں کھڑے ہوتے تھے ؟ (۴) شہید مرحوم اپنے کپڑوں کو جلد کیوں نہ جھاڑتے تھے؟ (۵) کابل کی زمین خدا کی نظر سے کیوں گر گئی ؟ تمرین (۱) اس سبق کے ابتدائی دو صفحات خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس سبق کا آخری صفحہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سارے سبق کا خلاصہ لکھیں۔۱۲۵