اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 97
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔اراضی کاشت تجدید - قضاء - تقرر - قائد ذہانت - قاعد - ضیافت - معاندین – اسیر - ہجوم - برق رفتاری جوابات لکھیں - (1) افریقہ میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی کیا خدمات تھیں تفصیل لکھیں ؟ (۲) غانا کس براعظم میں واقع ہے اور اس کا دارالحکومت کیا ہے؟ (۳) مسجد فضل کہاں واقع ہے اس کا سنگ بنیا د کب اور کس نے رکھا؟ (۴) کونسل نے سڑکیں عام ٹریفک کے لئے کیوں بند کر دی تھیں؟ (۵) جماعت احمد یہ جو ترقیات کی منازل طے کر رہی ہے اس کی تفصیل لکھیں؟ تمرین (1) اس سبق کا پہلا صفحہ خوشخہ لکھیں۔(۲) استادا سے بطور املا لکھوائے۔(۳) حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے دور خلافت میں ہونے والے کا رہائے نمایاں پر ایک مضمون لکھیں؟ ۹۷