اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 42
اُردو کی کتاب چهارم پانچ لڑکیاں پیدا ہوئیں جن کے نام یہ ہیں: (۱) صاحبزادی عصمت ( ولادت ۱۵ را پریل ۱۸۸۶ء وفات جولائی ۱۸۹۱ء) (۲) بشیر اول ( ولادت ۷ اگست ۱۸۸۷ ء وفات ۴ نومبر ۱۸۸۸ء کی (۳) حضرت مصلح موعود صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ ( ولادت ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء وفات ۸/۷ نومبر کی شب ۱۹۶۵ء) (۴) صاحبزادی شوکت ( ولادت ۱۸۹۱ء وفات ۱۸۹۲ء) (۵) حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب ایم اے رضی اللہ عنہ ولادت ۲۰ / اپریل ۱۸۹۳ ء وفات ۲ ستمبر ۱۹۶۳ء) (۶) حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب رضی اللہ عنہ ولادت ۲۴ مئی ۱۸۹۵ ء وفات ۲۶ دسمبر ۱۹۶۱ء) (۷) حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا ( ولادت ۲ مارچ ۱۸۹۷ ء وفات ۲۳/۲۲ مئی ۱۹۷۷ء درمیانی شب ) (۸) حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب۔(ولادت ۱۴ جون ۱۸۹۹ ء وفات ۶ استمبر ۱۹۰۷ء) (۹) صاحبزادی امته النصیر (ولادت ۲۸ جنوری ۱۹۰۳ء وفات ۳ دسمبر ۱۹۰۳ء ) (۱۰) حضرت صاحبزادی امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ رضی اللہ عنہا (ولادت ۲۵ جون ۹۰۴ وفات ۶ جون ۱۹۸۷) ۴۲