اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 179
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔نونہال طالب انعام-سوز-مغز-نخوت- خیر اندیشی عیب چین - تمام - دشنام - آموخته-خام- مہر انوار- درخشنده جوابات لکھیں - (۱) یہ منظوم کلام کن کا ہے؟ (۲) یہ اشعار کس کو مخاطب کر کے لکھے گئے ہیں؟ (۳) اس نظم میں کیا نصائح کی گئی ہیں ترتیب سے لکھیں؟ (۱) اس نظم کو زبانی یاد کریں۔(۲) اسے خوشخط لکھیں۔(۳) اس کی نشرلکھیں۔129