اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page iv
-۵- استاد ہر سبق کے ابتدائی اور آخری ایک دو صفحات کی املاء لکھوائے اور غلطیوں کی تصحیح کرے۔-- ہر سبق کا خلاصہ اپنے الفاظ میں لکھیں۔اگر اس مرحلہ میں آپ نے خلاصہ لکھنا نہ سیکھا تو آئندہ انتہائی دقت کا سامنا کرنا ہوگا۔مشکل الفاظ کے معانی اچھی طرح ذہن نشین کریں۔نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں اس سے آپ کو جملے تشکیل دینے کی مشق ہوگی۔نظموں کی نثر وضاحت سے لکھیں۔یہ بھی انتہائی ضروری ہے۔مذکور و بالا ہدایات پر عمل کرنے سے طلباء بہت حد تک اردو پر عبور حاصل کر لیں گے۔ان شاء الله تعالى - نوٹ : عربی میں لفظ طلباء اور املاء آخر میں ہمزہ کے ساتھ لکھے جاتے ہیں جبکہ اردو میں ہمزہ کے بغیر بھی لکھے جاتے ہیں خاکسار محمد حمید کوثر